the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
توانائی کے وزیر پیوش گوئل نے آج کہا کہ اس سال اکتوبر تک ملک کے ہر گاؤں میں بجلی پہنچ جائے گی۔دیہات تک بجلی پہنچانے کی دین دیال اپادھیائے گرام جیوتی منصوبہ بندی کی پیش رفت کے بارے میں یہاں صحافیوں کو بتاتے ہوئے



مسٹر گوئل نے کہا کہ تین سال پہلے مودی حکومت کی تشکیل کے وقت ملک کے 18،452 گاؤوں بجلی سے محروم تھے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے 15 اگست 2015 کو ایک ہزار دن کے اندر یعنی یکم مئی 2018 تک ان گاؤوں کے ہر گھر تک بجلی پہنچانے کا وعدہ کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.